Monthly Archives

مارچ 2024

وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ صدرِ مملکت ایئر چیف ظہیر بابر…

اقتصادی بحالی کے لیے وزیراعظم کے توسیعی کردار کی تجویز

حکومت اقتصادی وزارتوں کی بہتر کوآرڈینیشن اور بہتر کارکردگی کے لیے ایک ادارہ جاتی میکانزم قائم کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کی نگرانی کا کام وزیر اعظم کے دفتر کو سونپنے کے علاوہ ہے۔ باخبر ذرائع نے…

کراچی ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے…

ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستانی…

مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ! ڈائریکٹر پاسپورٹ لندن اورنگزیب خان

اسلام آباد (زور آور) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ برطانیہ ہائی کمشن پاکستان اورنگزیب خان نے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تمام الزامات من گھڑت ،جھوٹ کا پلندہ اور بے بنیاد ہیں ۔روزنامہ زورآور سے گفتگو کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی، گاڑی کی چیک پوسٹ کو ٹکر کے بعد متعدد خودکش حملے کیے گئے، آئی ایس پی آر خودکش حملوں کے نتیجے میں…

توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری ۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نےکہاکہ کھلی کچہری لگانے کا مقصدشہریوں کی افسران تک رسانی…

آدھی کوٹ کی نامور سماجی شخصیت انجینیئر…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) آدھی کوٹ کی نامور سماجی شخصیت انجینیئر ملک طاہر ندیم بگھور نے کہا ہے کہ پنجابی ثقافت کو مختلف حوالوں سے ممتاز مقام حاصل ہے ۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب وطن عزیز کا وہ صوبہ ہے جس کی…

حکومت پنجاب عوام الناس کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے ہر ممکن…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )حکومت پنجاب عوام الناس کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ماہ رمضان میں عوام الناس کو سبزی و فروٹ میں ریلیف کو یقینی بنانے کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر اعجازاحمد ملک کی زیر صدارت ایک اجلاس اے سی…

محتسب پنجاب ضلعی دفتر خوشاب/جوہرآباد کی…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) محتسب پنجاب ضلعی دفتر خوشاب/جوہرآباد کی طر ف سے طلباء و طالبات میں دفتر محتسب پنجاب کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے ایک آ گاہی سیمینار پوسٹ گریجویٹ کالج جو ہرآباد میں منعقد ہوا۔سیمینار کی صدارت کنسلٹنٹ چو ہدری…