ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج
اسلام آباد( شبیرسہام سے)
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج، شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اس مافیا کی تعداد میں روز بروز اصافہ ہونے لگا۔ ایکسائز آفس میں تعینات کئی افسران و ملازمین نے ان ٹاوٹوں کو اپنے فرنٹ…