Monthly Archives

اپریل 2025

لاہور: بی آر بی نہر میں ریسکیو 1122 کی فرضی سیلابی مشقیں، ضلعی و انتظامی افسران کا اظہار اطمینان

لاہور (میڈیا مانیٹرنگ سیل، ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹرز): سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر ممکنہ سیلابی حالات سے نمٹنے کے لیے فرضی ریسکیو مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشقیں لاہور کے علاقے کھیر پل، بی آر بی نہر میں…

اٹک: جی ٹی روڈ گلبرگ ٹاؤن کے قریب بس حادثہ، 7 افراد زخمی

اٹک (19 اپریل 2025): ریسکیو 1122 اٹک کے مطابق جی ٹی روڈ پر گلبرگ ٹاؤن کے قریب ایک تیز رفتار بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس نے…

ریسکیو 1122 کے فلڈ سیمینار میں انتظامیہ اور معززین کی شرکت، تیاریوں پر اطمینان

ڈاکٹر اشفاق احمد کی ہدایت پر ریسکیو 1122 آفس شورکوٹ فلڈ کے متعلقہ سامان کی تیاری کے حوالہ سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ شازیہ رحمان صاحبہ ، سی او میونسپل کمیٹی ولید عثمان اور ایس ڈی او ہائی وے اور…

فیصل آباد میں خوفناک حادثہ: بس کی ٹکر سے 5 افراد شدید زخمی

فیصل آباد: مدینہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے قریب سرگودھا روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے فوری بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ…

حج: ایک عظیم فریضہ اور ہمارے حکومتی انتظامات کی کمزوری

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ہمارے پیارے دوست شمشاد مانگٹ نے اج ایک انتہائی اہم مسئلے کی جانب توجہ دلائی ہے اور وہ ہے حج ان کا کہنا ہے کہ 67 ہزار حاجیوں کا حج خطرے میں ہے حج ایک ایسا عظیم عبادت ہے جسے ادا کرنے کے لیے ہر مسلمان اپنی…

منشیات فروش گرفتار، پولیس کی اہم کامیابی

منڈی بہاولدین (لیاقت علی کمبوہ انچارج شکایت سیل) تھانہ ملکوال گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اطلاع ملنے پر اے ایس آئی رضا بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع پر…