Daily Archives

جولائی 19, 2025

راولپنڈی ، دن دیہاڑے فائرنگ ، نوجوان قتل ، دوسرا شدید زخمی

راولپنڈی ، دن دیہاڑے فائرنگ ، نوجوان قتل ، دوسرا شدید زخمی نامعلوم ملزمان مصروف علاقے میں واردات کے بعد فرار،پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی راولپنڈی شمشاد مانگٹ تھانہ آر اے بازار کے علاقے ڈھوک سیداں روڈ کی گلی نمبر 13/14 میں…

پنجاب میں بارش سے 119 اموات ، سیکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب کی تصدیق

پنجاب میں بارش سے 119 اموات ، سیکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب کی تصدیق بارشوں میں حادثات کے دوران لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ، راولپنڈی، اوکاڑہ میں اور بہاونگر میں اموات ہوئیں لاہور پنجاب میں بارش سے حادثات میں 119 اموات ہوئیں، سیکریٹری…

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ، حکومت اپوزیشن کا ملکر لڑنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ، حکومت اپوزیشن کا ملکر لڑنے کا فیصلہ  سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ پشاور ولی الرحمن خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی…

پی ٹی آئی کی بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل

پی ٹی آئی کی بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل کردیا گیا۔ سابق صوبائی…

غزہ پر اسرائیلی درندگی جاری ، مزید 51 معصوم فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی درندگی جاری ، مزید 51 معصوم فلسطینی شہید غزہ غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، صیہونی فوج نے ایک بار پھر وحشیانہ فضائی حملوں میں درجنوں نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا ۔ ٓ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مزید 51…

ہنگو، پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،9 دہشت گرد ہلاک ، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران…

ہنگو، پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،9 دہشت گرد ہلاک ، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی پشاور ہنگو کے…

رحیم یارخان ، درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی ، مسلح ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے پراندھا دھند فائرنگ ، نوجوان…

رحیم یارخان ، درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی ، مسلح ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے پراندھا دھند فائرنگ ، نوجوان قتل ، 2 شدید زخمی رحیم یارخان شمشاد مانگٹ درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی کی واردات کی نیت سے موجود کچہ کے مسلح  ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے…

حیدرآباد ، شادی کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

حیدرآباد ، شادی کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان لوگوں سے شادی کیلئے مختلف لڑکیاں دکھاکر رشتہ طے کرتے تھے ، پولیس کراچی حیدرآباد میں شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں سے پیسے بٹورنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کےمطابق گرفتار…

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل خطے میں امن کا ضامن ہے ، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل  ہی کشمیریوں کے حقوق اور خطے میں امن کا ضامن ہے ، وزیراعظم اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہامسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پر امن حل  ہی کشمیریوں کے حقوق اور خطے میں  امن کا…