Monthly Archives

جولائی 2025

ہنگو، پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،9 دہشت گرد ہلاک ، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران…

ہنگو، پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،9 دہشت گرد ہلاک ، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کی پشاور ہنگو کے…

رحیم یارخان ، درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی ، مسلح ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے پراندھا دھند فائرنگ ، نوجوان…

رحیم یارخان ، درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی ، مسلح ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے پراندھا دھند فائرنگ ، نوجوان قتل ، 2 شدید زخمی رحیم یارخان شمشاد مانگٹ درخت سڑک پرڈال کر ڈکیتی کی واردات کی نیت سے موجود کچہ کے مسلح  ڈاکوؤں کی گاڑی نہ روکنے…

حیدرآباد ، شادی کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

حیدرآباد ، شادی کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان لوگوں سے شادی کیلئے مختلف لڑکیاں دکھاکر رشتہ طے کرتے تھے ، پولیس کراچی حیدرآباد میں شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں سے پیسے بٹورنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کےمطابق گرفتار…

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل خطے میں امن کا ضامن ہے ، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کا پر امن حل  ہی کشمیریوں کے حقوق اور خطے میں امن کا ضامن ہے ، وزیراعظم اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہامسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پر امن حل  ہی کشمیریوں کے حقوق اور خطے میں  امن کا…

لاہور چیمبر آف کامرس کی ہدایت پر تاجروں کی مکمل ہڑتال 

لاہور چیمبر آف کامرس کی ہدایت پر تاجروں کی مکمل ہڑتال  لاہور شمشاد مانگٹ ایف بی آر قانون اور بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس کے خلاف لاہور میں آج تاجر برادری ہڑتال کرکےاپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی ۔ لاہورچیمبر آف…

سینیٹ میں اڑھائی کروڑ روپے سے زائد کی خریداری میں پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا انکشاف

سینیٹ میں اڑھائی کروڑ روپے سے زائد کی خریداری میں پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا انکشاف آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے غیر شفاف خریداری پر سوالات اٹھا دیئے اسلام آباد شمشاد مانگٹ سینیٹ میں مہمانوں کیلئے کھانے…

پاک بھارت جنگ میں بھارت کے 5 جنگی طیارے گرائے گئے ، ٹرمپ

پاک بھارت جنگ میں بھارت کے 5 جنگی طیارے گرائے گئے ، ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا، امریکی صدر واشنگٹن امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے دوران پانچ جنگی طیارے گرائے جانے کی تصدیق…

پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنےسے مزید 12 لوگ جاں بحق ،مجموعی  تعداد 103 

پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنےسے مزید 12 لوگ جاں بحق ،مجموعی  تعداد 103  لاہور پنجاب میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حالیہ بارشوں میں پنجاب میں اموات کی تعداد103ہوگئی،پنجاب میں مکانات گرنے سے 6 اور…

راولپنڈی،اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی،محکمہ مال کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ،جعلی انتقال پر سابق پٹواری غلام…

راولپنڈی،اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی،محکمہ مال کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ،جعلی انتقال پر سابق پٹواری غلام عباس تارڑ گرفتار راولپنڈی شمشاد مانگٹ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، مبینہ طور پر محکمہ مال کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے جعلی انتقال کے…