Monthly Archives

اگست 2025

تمام ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے گی ، محمد علی رندھاوا

تمام ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے گی ، محمد علی رندھاوا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کو مزید تیز کیا جائے ،چیئرمین سی ڈی اے اسلام آباد…

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا ایبٹ آباد کے ضلعی دفتر کا دورہ

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج ایبٹ آباد کے ضلعی دفتر کا دورہ رجسٹریشن کے مراحل، عملے کی کارکردگی اور خواتین کی سہولت کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا جب تک 8171 کا ادائیگی وصولی کا پیغام موصول نہ…

آرڈی اے کی یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹوں اور فائلوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

آرڈی اے کی یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹوں اور فائلوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد آر ڈی اے تمام مسائل کے حل کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ڈی جی کنزہ مرتضیٰ راولپنڈی شمشاد مانگٹ ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے)…

لڑکی پر تشدد کا الزام ، ہیلتھ سروس اکیڈمی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان کے خلاف…

لڑکی پر گاڑی میں تشدد کا الزام ، ہیلتھ سروس اکیڈمی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان کے خلاف مقدمہ درج اسلام آباد شمشاد مانگٹ ہیلتھ سروس اکیڈمی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان کے خلاف اپنی یونیورسٹی کی…

خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلے کی تباہی ، قدرتی آفات اور انسانی عزم کا منظر

اللہ تعالیٰ معاف کرے خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلے کی تباہی قدرتی آفات اور انسانی عزم کا منظر خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے۔  ان قدرتی آفات…

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی ، 250 سے زائد افراد جاں بحق ، امدادی ہیلی کاپٹر…

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی ، 250 سے زائد افراد جاں بحق امدادی کاموں میں مصروف خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند میں گر کر تباہ ،2 پائلٹس سمیت عملے کے 5 افراد شہید ، کے پی کے حکومت کا ہفتہ کے روز سوگ کا اعلان…

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا گلف کنٹریز میڈیکل سینٹرز کے خلاف حکم برقرار

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا گلف کنٹریز میڈیکل سینٹرز کے خلاف حکم برقرار اسلام آباد شمشاد مانگٹ کمپیٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا حکم برقرار رکھتے ہوئے گلف کنٹریز میڈیکل سینٹرز اور لیبارٹریوں اور ان کی پانچ…

عرفان صدیقی ، عطاء الحق قاسمی اور مستنصر حسین تارڑ کو نشانِ امتیاز ایوارڈ

عرفان صدیقی ، عطاء الحق قاسمی اور مستنصر حسین تارڑ کو نشانِ امتیاز ایوارڈ اسلام آباد شمشاد مانگٹ حکومتِ پاکستان کے کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے تحت سینیٹرعرفان صدیقی،عطا ء الحق قاسمی اور مستنصر حسین تارڑکو سب سے…

مساجد ایکشن کمیٹی کا 15 اگست کا جمعہ شہید مدنی مسجد کے پلاٹ پر ادا کرنے کا اعلان

مساجد ایکشن کمیٹی کا 15 اگست کا جمعہ شہید مدنی مسجد کے پلاٹ پر ادا کرنے کا اعلان عوامی تعاون سے مسجد کی دوبارہ تعمیر اور جمعہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے ، مفتی اویس عزیز اسلام آباد ولی الرحمن مدنی مسجد کی شہادت کے حوالے سے دی…

جس ملک میں مسجد محفوظ نہیں اس ملک میں جشن آزادی بے معنی ہے ، مولانا فضل الرحمن

جس ملک میں مسجد محفوظ نہیں اس ملک میں جشن آزادی بے معنی ہے ، مولانا فضل الرحمن کرتے جاؤ قانون سازی ایسی جو دباؤ کے تحت کی جارہی ہے آپ جبر کے نمائندے بن رہے ہیں جمہوریت کے نہیں ، قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد شمشاد مانگٹ قومی اسمبلی…