Monthly Archives

اگست 2025

استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری ہزاروں شاگردوں کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک

استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت مولانا محمد حمزہ سعید جانشین مقرر اسلام آباد شمشاد مانگٹ استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری کی نماز جنازہ، ہزاروں عقیدت  مندوں کی شرکت؛…

بنوں ، فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ ، 1 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بنوں ، فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ ، 1 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگرد حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں…

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ پاکستان نے بھارتی ریڈار جام کیے جس سے رافیل کے پائلٹ صورتحال سے لاعلم رہے،بھارتی پائلٹ سمجھ رہے تھے کہ وہ پاکستان کے پی ایل 15 میزائلوں کی رینج سے دور…

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ دبئی اور ابوظہبی کے میدانوں میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد ولی الرحمن ایشین کرکٹ…

لاہور ، ظالم باپ نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر سات ماہ کے بیٹے کا گلہ کاٹ دیا

مانگا منڈی میں ظالم باپ نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر سات ماہ کے بیٹے کا گلہ کاٹ دیا متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں سات ماہ کے کمسن سالار کی حالت تشویشناک لاہور نواحی علاقہ مانگا منڈی میں ظالم باپ نے نشہ کیلئے…

ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ ، 22 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کا الزام

ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ ، 22 ارب روپے سے زائد کی  منی لانڈرنگ کا الزام ، نیب نے شکایت درج کروا دیں احتساب عدالت میں شکایت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت دائر کی گئی راولپنڈی نیب نے احتساب عدالت راولپنڈی میں ملک ریاض اور ان کے…

قومی خود مختاری اورسرحدوں کے دفاع پرکوئی سمھجوتہ نہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دوٹوک اعلان

قومی خود مختاری اورسرحدوں کے دفاع پرکوئی سمھجوتہ نہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دوٹوک اعلان فیلڈ مارشل کا ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے قومی یکجہتی اور سول ملٹری ہم آہنگی پر زور راولپنڈی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک…

بچے پاکستان آئینگے، سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان

بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے، سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان بانی پی ٹی آئی نے بچوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی تصدیق کردی راولپنڈی بانی پاکستان تحریک انصاف نے تصدیق کی ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان…

لکی مروت ، مارٹر گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 13 افراد زخمی

لکی مروت میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 13 افراد زخمی بچوں کو ویرانے سے مارٹر گولہ ملا جسے وہ گھر لے گئے، کھیل کے دوران پھٹ گیا، ریسکیو ذرائع لکی مروت لکی مروت میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور مرد و خواتین سمیت 13…

ایرانی صدر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

ایرانی صدر مسعود پز شکیان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم نے پرتپاک استقبال کیا لاہور ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے، ان کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر اترا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مزار اقبالؒ پر حاضری…