مری میں ڈینگی عروج پر ، 56 مریضوں کی تصدیق ، 9 ہسپتال میں داخل
مری میں ڈینگی عروج پر ، 56 مریضوں کی تصدیق ، 9 ہسپتال میں داخل
مری
شمشاد مانگٹ
مری میں ڈینگی کے اب تک 56 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
راولپنڈی ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق…