Daily Archives

ستمبر 4, 2025

ترک فضائیہ کے کمانڈر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعاون پر گفتگو

ترک فضائیہ کے کمانڈر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعاون پر گفتگو ترکی اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم راولپنڈی ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیا جمیل قادی اوغلو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس…

سیلابی صورتحال ، پنجاب کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی ،نوٹیفکیشن جاری

سیلابی صورتحال ، پنجاب کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی ،نوٹیفکیشن جاری قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے شامل ہیں اسلام آباد شمشاد مانگٹ پنجاب میں قومی اسمبلی کے پانچ اور صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس ہندوکش میں 5.9 شدت کا زلزلہ، اسلام آباد، پشاور، سوات اور دیگر علاقوں میں جھٹکے محسوس اسلام آباد شمشاد مانگٹ ملک کے مختلف شہروں بشمول اسلام آباد، راولپنڈی،…

ایف آئی اے میں ناقص تفتیش و غفلت پر پانچ اہلکار برطرف

ایف آئی اے میں ناقص تفتیش و غفلت پر پانچ اہلکار برطرف ڈی جی ایف آئی اے کا احتسابی اقدام، کرپشن و بدنظمی کے خلاف سخت ایکشن اسلام آباد شمشاد مانگٹ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی جانب سے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اردلی روم…

عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا

عمران خان کا بھانجا ضمانت منظوری کے بعد جیل سے رہا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہریز کی درخواست ضمانت منظور کی تھی لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو…

پاکستان میں موٹاپا سنگین بحران کی شکل اختیار کر گیا: ماہرین صحت

10 کروڑ سے زائد بالغ افراد وزن کی زیادتی یا موٹاپے کا شکار  ملکی و بین الاقوامی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں 10 کروڑ سے زائد بالغ افراد وزن کی زیادتی یا موٹاپے کا شکار ہیں، جو ذیابیطس، دل کے امراض، فالج، کینسر اور بانجھ پن…

پنجاب میں سیلاب سے 46 افراد جاں بحق، 33 لاکھ سے زائد متاثر ، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

پنجاب میں سیلاب سے 46 افراد جاں بحق، 33 لاکھ سے زائد متاثر ، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری 3900 موضع جات زیرِ آب، لاکھوں افراد اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل، متاثرہ اضلاع میں ریلیف و میڈیکل کیمپس قائم  لاہور پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس ، جرائم کی بیخ کنی، عوامی تحفظ اور نظم و ضبط پر سخت احکامات

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس ، جرائم کی بیخ کنی، عوامی تحفظ اور نظم و ضبط پر سخت احکامات غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں پر پابندی، غیر قانونی اسلحے کے خلاف کارروائی، ناکس کارکردگی پر شوکاز نوٹس اور اچھی کارکردگی پر انعامات اسلام…

کرک، پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

کرک، پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید پشاور خیبرپختونخوا کا ضلع کرک ایک بار پھر دہشت گردی کی لرزہ خیز واردات سے گونج اٹھا، جہاں بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کی گشت پر مامور گاڑی…

خیبرپختونخوا ، 8 ماہ میں دہشتگردی کے 605 واقعات، 138 شہری شہید

خیبرپختونخوا ، 8 ماہ میں دہشتگردی کے 605 واقعات، 138 شہری شہید پشاور خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے…