Daily Archives

نومبر 10, 2025

استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی

استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی کراچی معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں…

جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط ، عدلیہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور، فیصلوں کی آزادی پر اثرات کا خدشہ

جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط ، عدلیہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور، فیصلوں کی آزادی پر اثرات کا خدشہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو…

دیر: نامعلوم حملہ آوروں کی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

دیر: نامعلوم حملہ آوروں کی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس دیر پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کی تحصیل میاڑ میں کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کی، تاہم کوئی…

نئی دہلی ، میٹرو اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکا، 8 افراد ہلاک ، 11 زخمی

نئی دہلی ، میٹرو اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکا، 8 افراد ہلاک ، 11 زخمی نئی دہلی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس ترجمان نے…

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک راولپنڈی جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، بارود سے بھری گاڑی کالج کے گیٹ سے ٹکرادی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی…

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور؛ ملک میں آئینی اصلاحات کی نئی راہ ہموار

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور؛ ملک میں آئینی اصلاحات کی نئی راہ ہموار اسلام آباد شمشاد مانگٹ ایوان بالا (سینیٹ) سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا…

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 3.5 کروڑ، دنیا میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 3.5 کروڑ، دنیا میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان ذیابیطس کے ساڑھے تین کروڑ مریضوں کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ ذیابیطس سے بچاؤ اور علاج کے سلسلے میں…

پاکستان کو قیام کے نظریاتی اصولوں پر واپس لانا ہوگا، 27 ویں آئینی ترمیم مسترد ، جماعت اسلامی

پاکستان کو قیام کے نظریاتی اصولوں پر واپس لانا ہوگا، 27 ویں آئینی ترمیم مسترد ، جماعت اسلامی لاہور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام اللہ کی حاکمیت کے اصول پر ہوا، اور موجودہ نظام کو اس کے اصل نظریاتی…

سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں ای چالان کے جرمانے غیر منصفانہ، فریقین سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں ای چالان کے جرمانے غیر منصفانہ، فریقین سے جواب طلب کراچی سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ای چالان جرمانوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے تمام فریقین سے 25 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ یہ سماعت بس اونرز ایسوسی ایشن کی…

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد بازیابی کیس ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری کراچی سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔…