Daily Archives

نومبر 14, 2025

دوسرا ون ڈے میچ ،پاکستان کی سری لنکا کو 8وکٹ سے شکست ،تین میچوں کی سیریز پاکستان کے نام

دوسرا ون ڈے میچ ،پاکستان کی سری لنکا کو 8وکٹ سے شکست ،تین میچوں کی سیریز پاکستان کے نام راولپنڈی ولی الرحمن دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 8وکٹ سے شکست دیدی ، تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے 289 رنز کا ہدف…

چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد

چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ جبکہ دوسری جانب وزیراعظم آزاد جموں و…

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ : سیاسی مقاصد کیلئے سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد 

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ : سیاسی مقاصد کیلئے سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد  پشاور پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ لانگ مارچ یا سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری گاڑیوں اور مشینری کا استعمال نہ کرے۔ جسٹس…

ذوالفقارعلی بھٹو نے پہلے ترمیم کی پھر جوڈیشری کا نشانہ بنے ، فواد چودھری

ذوالفقارعلی بھٹو نے پہلے ترمیم کی پھر جوڈیشری کا نشانہ بنے ، فواد چودھری لاہور سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو نے پہلے ترمیم کی پھر جوڈیشری کا نشانہ بنے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ایوب خان…

اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ارکان گرفتار

اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ارکان گرفتار اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اور سی ٹی ڈی نے…

تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق راولپنڈی شمشاد مانگٹ تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبداللہ رحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا…

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا…

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان پشاور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 27ویں آئینی ترمیم مسترد کرنے کا اعلان

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 27ویں آئینی ترمیم مسترد کرنے کا اعلان اسلام آباد ولی الرحمن تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحالی آئین کے لیے جمہوری طریقے سے احتجاج کیا جائے گا،…

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا ، دفتر خارجہ

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا ، دفتر خارجہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے واضح کیا کہ پاکستان نے کبھی کابل میں کسی بھی حکومت سے بات چیت سے گریز نہیں کیا، لیکن کسی دہشت گرد گروہ سے…

ریاض میں چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر بات چیت

ریاض میں چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر بات چیت ریاض چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے ریاض میں سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی، ملاقات میں اسٹریٹجک…