Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
اعلامیے میں کہا گیا کہ ای سی سی نے پاکستان کے سیکیورٹی فریم ورک، دفاعی صلاحیتوں، غذائی تحفظ اور پیٹرولیم سیکٹر کے آپریشنز کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اسٹریٹجک گرانٹس اور اصلاحات کی منظوری دی۔
وزارت کے مطابق 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ وفاقی سول آرمڈ فورسز کے استعمال میں آنے والے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے منظور کی گئی۔

Comments are closed.