شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری…