Yearly Archives

2025

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ، سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی (بلوچستان) نے پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی بنیادی رکنیت سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ مشاورت اور…

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام

اسلام آباد ایکسائز گاڑی رجسٹریشن پرنمبر پلیٹ ملکیتی بنیاد پر جاری کرے گی۔ بلال اعظم ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد اسلام آباد ایکسائز نے ملکیتی نمبر پلیٹ اجرا کے فیصلے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا اسلام آباد ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ٹرانسفرڈگاڑی کو…

حکومت آزاد صحافت کو معاشرتی بہتری کا ستون سمجھتی ہے اور اس کے دفاع کے لئے پرعزم ہے ، عطا اللہ تارڑ

حکومت آزاد صحافت کو معاشرتی بہتری کا ستون سمجھتی ہے اور اس کے دفاع کے لئے پرعزم ہے ، عطا اللہ تارڑ صحافیوں کو ان کے فرائض کی ادائیگی میں ہر ممکن تعاون اور تحفظ فراہم کریں گے ، وزیر اطلاعات ونشریات اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات…

زرعی ترقیاتی بینک کو سالانہ 13 ارب کا بڑا جھٹکا

زرعی ترقیاتی بینک کو سالانہ 13 ارب کا بڑا جھٹکا یہ نقصان بینک میں کرپشن ،فراڈ ، مالی بدعنوانی اور غلط طریقہ سے زرعی قرضوں کے اجرا کے نتیجے میں ہوا سٹیٹ بینک کی بینک میں مالیاتی نظم و ضبط نہ رکھنے پر بینک انتظامیہ سے باز پرس ، تین کروڑ 80…

گلریز ہاؤسنگ سکیم میں مسائل کے حل کے لیے آر ڈی اے میں اہم اجلاس

راولپنڈی: ڈائڑیکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کی ہدایت پر آرڈی اے کانفرنس روم میں گلریز ہاؤسنگ سکیم کے مسائل، خصوصاً پانی کی فراہمی کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے…

عراق،شام،ایران جانیوالے چالیس ہزار پاکستانی زائرین غائب ، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

عراق،شام،ایران جانیوالے چالیس ہزار پاکستانی زائرین غائب ، وزیر مذہبی امور کا انکشاف اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار  زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم…

ڈی آئی خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید ڈی آئی خان ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سخی گیٹ…

پی ٹی آئی کی اسیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ، ہسپتال داخل

پی ٹی آئی کی اسیر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ، ہسپتال داخل یاسمین راشد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہے، وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے…

لاہور، مون سون بارشیں ، گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

لاہور، مون سون بارشیں ، گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ، 6 زخمی لاہور شمشاد مانگٹ بارش کے دوران 3 مقامات پر گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، 6 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…