کبڈی میچ میں دل کا دورہ ، کھلاڑی ماکھا جٹ انتقال کر گئے
کبڈی میچ میں دل کا دورہ، کھلاڑی ماکھا جٹ جہانیاں منڈی والا انتقال کر گئے
پاکستان کبڈی فیڈریشن کا ماکھا جٹ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وہاڑی
کبڈی کے میدان میں کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال…