Yearly Archives

2025

نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے گیارہویں قومی کتاب میلے کی اختتامی تقریب

نیشنل بُک فاؤنڈیشن وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام لوک ورثہ میں تین روزہ گیارہواں قومی کتاب میلہ آج اپنے اختتام کو پہنچا۔ یہ کتاب میلہ 25 نومبر سے 27 نومبر تین دن تک جاری رہا۔ اس کتاب میلے کا انعقاد ادارہ تعلیم و آگہی کے…

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سینیٹ ذیلی کمیٹی مواصلات میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) افسران کو بدعنوانی اورکرپشن کے الزامات کی…

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش صوابی ولی الرحمن خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس حوالے سے باچا خان میڈیکل…

پاکستان آئیڈل : گھر کی کفیل ایم فل طالبہ ماہم طاہر جیت کیلئے بے قرار

پاکستان آئیڈل : گھر کی کفیل ایم فل طالبہ ماہم طاہر جیت کیلئے بے قرار رحیم یار خان رحیم یار خان کی تحصیل خانپور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت نوجوان گلوکارہ ماہم طاہر نے اپنی سریلی آواز اور دلکش انداز سے ہر سننے والے کو متاثر کیا ہے۔…

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری اسلام آباد ولی الرحمن وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول…

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں…

نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد، ایل ایس ایم اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ، وزارت خزانہ کی…

نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد، ایل ایس ایم اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ، وزارت خزانہ کی رپورٹ اسلام آباد ولی الرحمن وزارت خزانہ کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے، ایل ایس ایم سیکٹر اور…

فافن کی 23 نومبر کے ضمنی انتخابات پر رپورٹ جاری، مجموعی طور پر انتخابی انتظامات بہتر قرار

فافن کی 23 نومبر کے ضمنی انتخابات پر رپورٹ جاری، مجموعی طور پر انتخابی انتظامات بہتر قرار اسلام آباد شمشاد مانگٹ  فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی…

لاہور: بھارت میں قید تین پاکستانی شہری رہا ، وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: بھارت میں قید تین پاکستانی شہری رہا ، وطن واپس پہنچ گئے لاہور بھارت کی جیلوں میں قید تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ واہگہ بارڈر کے راستے واپس آنے والے پاکستانی شہریوں میں اصغر علی، رمضان، اور محمد ادریس شامل ہیں۔ وطن…

کراچی ،عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر احتجاج ، حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی ،عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر احتجاج ، حلیم عادل شیخ گرفتار  کراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران پولیس…