سی ڈی اے کا عوامی سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑا اقدام
سیکٹر G-7 کھڈا مارکیٹ سے متصل پبلک پارک سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کا آغاز.
اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے مطابق سیکٹر G-7 کھڈا مارکیٹ کے ساتھ واقع اراضی پبلک پارک کے لئے مختص ہے، جس پر عرصہ دراز سے آٹو ورکشاپس سے وابستہ مکینکس اور…