خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کل مورخہ 29.02.2024 بروز جمعرات 02:00 بجے دن تھانہ مٹھہ ٹوانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے اور شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ واضح رہے کہ ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم تواتر سے تھانہ سطح پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کر رہے ہیں جن سے عوامی ،سماجی حلقوں کو بھرپور ریلیف مل رہا ہے ۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کو ان عوام دوست اقدامات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
Trending
- سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ
- کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف
- سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا
- ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا
- امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات
- ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں
- اسلام آباد میں برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی اور نظام پر سنگین سوالات
- وزیراعظم کی ہدایت پر ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، انفورسمنٹ نظام مؤثر بنانے پر غور
- کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔ آٹو پارٹس کا بڑا ذخیرہ ضبط
- سرورفاؤنڈیشن
توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کل مورخہ…
Prev Post
Comments are closed.