پٹرولنگ پولیس خالق آباد کی ناجائزاسلحہ کےخلاف کاروائی

خوشاب (خصوصی رپورٹ)پٹرولنگ پولیس خالق آباد کی ناجائزاسلحہ کےخلاف کاروائی.
ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پوسٹ سب انسپکٹر ملک اسلم حیات اعوان اور شاہدنواز نے دورانِ چیکنگ ایک شخص محمد عرفان ولد خان محمد سکنہ وہیرسے اسلحہ ناجائز پسٹل30بورمعہ گولیاں اورکاشف حسین ولدمیاں احمدسکنہ برج مہرہ سے بھی پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد .ناجائزاسلحہ کی برآمدگی پر دونوں کے خلاف تھانہ صدر جوہر آبادمیں الگ الگ مقدمات درج کروائے گئے ۔

Comments are closed.