ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کمپس اور خوشاب کمپس کا لاہور سے SOMU ٹیم آصف علی آصف ، شرجیل اور ڈاکٹر بلال احمد نے تفصیلی وزٹ کیا*
وزٹ کے دوران لیب ، او پی ڈی ڈیپارٹمنٹ ، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، ایڈمن ڈیپارٹمنٹ ، انڈور وارڈ ، فیمیل ایمرجنسی وارڈ ، کاجائزہ لیا گیا

Comments are closed.