خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا نوشہرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری ۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نےکہاکہ کھلی کچہری لگانے کا مقصدشہریوں کی افسران تک رسانی کوآسان بنانا ہے تاکہ آپ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے مسائل افسران تک پہنچا سکیں اور ان کے مسائل کو میرٹ اور قانون کے مطابق فوری طور حل کر کے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ منشیات فروشی کے خلاف خوشاب پولیس کا جہاد جاری ہے آپ کے پاس اس سے متعلق کوئی بھی معلومات ہوں فوری پولیس کے نوٹس میں دیں ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آخر میں ڈی پی او خوشاب نے وہاں پر موجود لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔جس پر لوگوں نے ڈی پی او خوشاب کا کھلی کچہری کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Trending
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
توقیرمحمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب کا…
Prev Post
Comments are closed.