باسمہ ریاض چوہدری رات اپنی تمام کارنر میٹنگز ملتوی کر کے رات گئے تک مظلوم خاندان (افضال قادری) فیملی کے ساتھ تھانہ پاہڑیانوالی میں موجود رہیں, اور 20 سے زیادہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑی ہیں۔انصاف ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اپنے ہر ورکر کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Comments are closed.