Trending
- شفاف مثالی امتحان سسٹم
- ٹرمپ کا بورڈ آف “پیس”
- منشیات اورمعاشیات
- آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے ‘رائیٹرز ریزیڈنسی پروگرام’ کے وفد کی میزبانی کی
- چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم چہلم کی دعائیہ تقریب کا انعقاد
- فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی
- آئی سی سی گلزار قائد راولپنڈی کا افتتاح 18 جنوری کو کر دیا گیا
- سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد قرار، رپورٹ عدالت میں جمع
- کارٹل بنانے پر 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار ؛ بینکوں کی اپیلیں مسترد
- نیہا انور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والا ابھرتا ستارہ
میانمار میں سائبر کرائم کے مرکز کیخلاف فوجی آپریشن پر پاکستانیوں سمیت 700 افراد تھائی لینڈ فرار
فوج کے مطابق’ تمام اقدامات قانونی اور انسانی اصولوں کے مطابق کیے جا رہے ہیں،’ اور مقامی سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر سرحدی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
تاہم اے ایف پی کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق کئی مراکز میں اب بھی تعمیرات جاری ہیں اور اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس کے ریسیورز بڑی تعداد میں نصب کیے جا چکے ہیں، جو انہیں ایلون مسک کے سیٹلائٹ نیٹ ورک سے جوڑتے ہیں۔
تاک صوبے کے انتظامی دفتر کے مطابق، میانمار سے آنے والا یہ گروہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے ، جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں اور مزید لوگوں کے سرحد عبور کرنے کا امکان ہے۔

Comments are closed.