مولانا مسعود الرحمن عثمانی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج؟

غوری ٹاؤن میں دن دہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات

غوری ٹاؤن میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل سی سی ٹی وی فوٹیج ,دو موٹر سائیکل سوار آئے اور بھرےبازار میں انکی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے آسانی سے فرار ہوگئے

Comments are closed.