وزارت ہاوسنگ آیند ورکس میں سرکاری مکانات کی جعلی و غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ

Ministry of Housing Islamabad

وزارت ہاوسنگ کی طرف سے قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں

انکوائری رپورٹ کی کاپی سنو نیوز نے حاصل کر لیں

سیکرٹری ہاؤسنگ نے انکوائری رپورٹ پر دستخط کر دئیے

915 غیر قانونی الاٹمنٹ ، اسٹیٹ آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایوب ذمہ دار قرار

ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایوب نے گریڈ 20 کے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی الاٹمنٹ کیں، انکوائری رپورٹ

ڈپٹی ڈائریکٹر سٹیٹ محمد ایوب کو غیر قانونی الاٹمنٹ کی بناء پر نوکری سے برخاست کردیا گیا، رپورٹ

ڈپٹی سیکرٹری وزادت ہاؤسنگ سعید احمد ملک نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

Comments are closed.