وزارت ہاوسنگ آیند ورکس میں سرکاری مکانات کی جعلی و غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ
وزارت ہاوسنگ کی طرف سے قائم انکوائری کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں
انکوائری رپورٹ کی کاپی سنو نیوز نے حاصل کر لیں
سیکرٹری ہاؤسنگ نے انکوائری رپورٹ پر دستخط کر دئیے
915 غیر قانونی الاٹمنٹ ، اسٹیٹ آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایوب ذمہ…