انڈس یونیورسٹی کی شاگردہ ڈاکٹر عائشه ميمن کا قتل…

انڈس یونیورسٹی کی شاگردہ ڈاکٹر عائشه ميمن جو کچھ دن سے لاپتہ تھیں اور فیملی نے اس کی گمشدگی کا کیس بھی درج کروایا تھا آج قاسم آباد مہران سوسائٹی سے اس کی لاش برآمد کی گئی۔ افسوس سندھ میں یونیورسٹیوں سے متواتر اسٹوڈنٹس کے لاشیں برآمد ہو رہی ہیں جنہیں بعد ازاں یونیورسٹی کی طرف سے خودکشی کا رنگ دے دیا جاتا ہے۔

Comments are closed.