نجی ایئرلائن کا کارنامہ ، کراچی جانے والے مسافر کو جدہ پہنچا دیا
نجی ایئرلائن کی غفلت،لاہور سے کراچی جانے والے مسافر کو جدہ پہنچا دیا۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی جانے والے مسافر کے جدہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا، لاہور ایئرپورٹ منیجرنے نجی ایئرلائن کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، ایئرپورٹ منیجر نے کہا کہ کراچی کے مسافرکا جدہ پہنچ جانا مذکورہ ایئرلائن کی غفلت اور لاپروائی ہے۔
Comments are closed.