Trending
- اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات
- اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد حراست میں
- ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی: حقیقت، بیانیہ اور زمینی صورتحال کا جائزہ
- پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت؟ اہم سیاسی پیش رفت کی اطلاعات
- سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ
- کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف
- سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا
- ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا
- امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات
- ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں
انہوں نے بتایا کہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، راجا ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنایا گیا جبکہ سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہوئے، ان اقدامات کو انہوں نے پی ٹی آئی میں ’ سیاسی تجدید کی لہر’ قرار دیا۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ’ پیپلز پارٹی کی بدعنوانی نے سندھ کے عوامی وسائل کو لوٹ لیا ہے، لیکن اب سندھ کے عوام جاگ چکے ہیں، جہاں بھی ہم گئے، ہمیں عمران خان کے لیے زبردست عوامی حمایت ملی، سندھ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں، وہ عمران خان جیسے ایماندار، بہادر اور قوم کے مخلص رہنما کو چاہتے ہیں۔’

Comments are closed.