پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Commissioner Rawal pindi_Petrol new price in Pakistan

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے انتظامیہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی کہ زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

اجلاس میں پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو منتقل کیا جائے گا۔کمشنر راولپنڈی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی جائے گی۔کمشنر راولپنڈی

خوردنوش کی روزمرہ اشیاء میں بھی کمی کی جائے گی۔ کمشنر راولپنڈی

پٹرولیم مصنوعات میں بڑا ریلیف حکومت کا احسن اقدام ہے۔کمشنر راولپنڈی

مہنگائی کی وجہ سے عوام الناس پریشان تھے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام الناس کوفائدہ ہوگا۔کمشنر راولپنڈی

حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا فائدہ عوام کو براہ راست پہنچانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔کمشنر راولپنڈی

Comments are closed.