Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اور ہم معاہدے کے لیے پر امید ہیں۔ Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmailFacebook Messenger
Comments are closed.