تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ اولڈ ائیرپورٹ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ

The incident of fire in an oil tanker on Old Airport Road

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایچ او ایئرپورٹ اور ٹیم موقع پر موجود ہے

ریسکیو ٹیمیں اور فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے،

واقعہ کی جگہ کو کارڈن آف کر کے ریسکیو ٹیموں کو معاونت فراہم کی جا رہی ہے،

ٹریفک کو جائے وقوعہ کی جانب جانے سے روک کر ڈائیورٹ کیا گیا ہے،

ترجمان راولپنڈی پولیس

Comments are closed.