راولاکوٹ (آصف اشرف ) راولاکوٹ کے نواحی علاقہ جنڈالہ میں کار حادثے میں عالم دین مولینا زبیر نقشبندی کی والدہ جاں بحق پانیولا کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار زخمی جنڈالہ کے مقام پر مہران کار حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں گرگئی کار میں ایک ہیں خاندان کے پانچ افراد سوار تھے جن میں ایک مرد اور چار خواتین شامل تھی جبکہ ایک خاتون موقع پر زندگی کی بازی ہارگئی جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام آزادی بیگم بنایا جارہا ہے جو جنڈالہ کے معروف عالم دین مولانا زبیر نقشبدی کی والدہ ہیں جبکہ زخمیوں میں فیضان فاروق ۔ فوزیہ بیگم ۔ مریم قادر، حرمین قادر شامل ہیں زخمیوں کو مقامی افراد نے ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا حادثے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی حادثہ سے کہرام مچ گیا
Comments are closed.