2 کاروائیوں میں 183 کلو منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار۔
26 نمبر چونگی اسلام آباد پر کار سے 98 کلو 400 گرام افیون اور 84کلو چرس برآمد۔
دورانِ کاروائی پشاور اور خیبر کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔
رنگ روڈ پشاور کے قریب گاڑی میں موجود خیبر کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے 1000 ایکسٹیسی (نشہ آور) گولیاں برآمد۔
برآمدہ نشہ آور گولیاں پشاور سے پنجاب اسمگل کی جا رہی تھی۔
ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments are closed.