سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے سینئر رہنماء اور قائد مزدورچوہدری محمد یٰسین کے درینہ ساتھی ملک غلام مصطفی رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی نماز جنازہ G-6/2میں اداکر دی گئی،نمازجنازہ میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چوہدری زاہد احمد،چوہدری شہزاد یٰسین،…
Read More...