جڑانوالہ (ریسکیو 1122 میڈیا رپورٹ): جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 123/GB کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار کار اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر مرکزی ڈیوائڈر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا اور ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کار…
Read More...