کراچی ، باپ نے نافرمان بیٹے کو بیلچے کے وار سے قتل کر دیا

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں لرزہ خیز واقعہ ، باپ نے نافرمان بیٹے کو بیلچے کے وار سے قتل کر دیا  پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا کراچی شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے راجہ تنویر کالونی…

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی ہٹا دی ، کچھ فنکاروں کے اکاؤنٹس بھی بحال

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی ہٹا دی، کچھ فنکاروں کے اکاؤنٹس بھی بحال پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز اور اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگائی تھی نئی دہلی  بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز…

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا حکومت اور پارٹی قیادت کو مذاکرات کا مشورہ

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا حکومت اور پارٹی قیادت کو مذاکرات کا مشورہ راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں نے حکومت اور پارٹی قیادت کو بدترین بحران سے نکلنے کے لیے مذاکرات کا مشورہ دے دیا ۔  تحریک انصاف کے اسیر رہنماؤں شاہ…

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے متفق ہوگیا ، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے متفق ہوگیا ، صدر ٹرمپ کا دعویٰ واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے شرائط سے اتفاق کرلیا ہے۔ امریکی صدر…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کا…

  لیونل میسی کو 98 سالہ خاتون کی شادی کی پیشکش ، فٹبالر کا ری ایکشن وائرل

  لیونل میسی کو 98 سالہ خاتون کی شادی کی پیشکش ، فٹبالر کا ری ایکشن وائرل گینگسٹر گرینی کے نام سے مشہور خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی ہے میامی فٹبال کے عالمی لیجنڈ لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں…

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جارہا ہے اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، عمران خان اسلام آباد شمشاد مانگٹ عمران خان نے پارٹی…

اسلام آباد ، پشاور، سندھ اور بلوچستان کے مستقل چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد ، پشاور، سندھ اور بلوچستان کے مستقل چیف جسٹس تعینات چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحیی آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں تینوں صوبوں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دی گئی…

کمپٹیشن ایپلیٹ ٹریبونل نے اسٹریپسلس کی اپیل خارج کر دی

کمپٹیشن ایپلیٹ ٹریبونل نے اسٹریپسلس کی اپیل خارج کر دی کمپنی کے وکیل نے پیشی سے معذرت کی اور بیرون ملک ہونے کا موقف اختیار کیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ کمپٹیشن ایپلیٹ ٹریبونل نے اسٹریپسلس کی بطور میڈیسن مارکیٹنگ کے کیس میں…

راولپنڈی ، عدالت نے غیر رجسٹرڈ ادویات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی،عدالت نے غیر رجسٹرڈ ادویات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید 4 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی راولپنڈی شمشاد مانگٹ ڈرگ کورٹ راولپنڈی ڈویژن نے غیر قانونی ادویات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم انیس اقبال کو 10 سال…