مظفرگڑھ ، پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ ، دو کانسٹیبلز سمیت 3مرد ، 2 خواتین گرفتار

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ، دو کانسٹیبل بھی گرفتار ، معطل، مقدمہ درج مظفرگڑھ شمشاد مانگٹ مظفرگڑھ میں پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا جس میں دو پولیس کانسٹیبلز سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں…

نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا  قتل

نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا  قتل اسلام آباد شمشاد مانگٹ نورپور تھل میں فائرنگ کے واقعے میں مشہور ٹک ٹاکر اقرا کو قتل کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تھل کی مشہور ٹک ٹاکر نامعلوم شخص کے ہاتھوں…

اسلام آباد ، فیض آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد ، فیض آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کے علاقے فیض آباد کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں د وپولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی…

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی ہالی ووڈ کی ہارر فلم کی نمائش کے دوران سینما کی چھت کا حصہ گرنے سے خاتون زخمی ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’فائنل…

پشاور: پی ٹی آئی کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

پشاور: پی ٹی آئی کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج پشاور شمشاد مانگٹ پشاورمیں سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کے حق میں قائم پرامن احتجاجی کیمپ پر مبینہ حملے کے الزام میں پاکستان پیپلز پارٹی…

سیکورٹی اداروں کی کارروائی ، افغان باشندوں کو پاکستان میں قیام کی جعلی دستاویزات،ویزہ تیار کرکے دینے…

سیکورٹی اداروں کی کارروائی ، افغان باشندوں کو پاکستان میں قیام کی جعلی دستاویزات،ویزہ تیار کرکے دینے والا  4رکنی افغان گینگ گرفتار قبضہ سے جعلی ویزے،لیپ ٹاپ،کلر پرنٹر،پاسپورٹ،25رہائشی پرمٹ سمیت جعلی دستاویزات برآمد راولپنڈی شمشاد مانگٹ…

ضلعی انتظامیہ کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کیخلاف کارروائی ، 16…

ضلعی انتظامیہ کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کیخلاف کارروائی ، 16 شیشہ کیفے سیل ، 22 افراد گرفتار اسلام آباد شمشاد مانگٹ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں…

چیئرمین سی ڈی اے  چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا  پارک روڈ اسلام آباد…

چیئرمین سی ڈی اے  چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا  پارک روڈ اسلام آباد میں قائم سی ڈی اے نرسری کا  دورہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ چیئرمین سی ڈی اے  چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا نے…

دو بیٹوں کی ماں پر پیٹرول چھڑک کر جلانے والا شوہر آزادکوئی پوچھنے والا نہیں

دو بیٹوں کی ماں پر پیٹرول چھڑک کر جلانے والا شوہر آزادکوئی پوچھنے والا نہیں لبنی شہزادی زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے،لبنی کے گھرپر سیاسی دباؤ، بچے اپنی ماں کوتڑپتے ہوئے آج بھی دیکھ رہے ہیں بچوں کو تحفظ دیاجائے،محمد قیصرکے خلاف سخت کارروائی…

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ طور پر ایک ارب 94 کروڑ روپے غبن کا انکشاف

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ طور پر ایک ارب 94 کروڑ روپے غبن کا انکشاف راولپنڈی  شمشاد مانگٹ راولپنڈی 2016 سے 2025 تک ار ڈی اے کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کچھ مخصوص لوگوں کے اکاؤنٹ اور کمپنی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے گئے نو سالوں…