Browsing Category

کاروبار

اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی

 سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے اور فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے ہیں۔ 0.9 ہیکٹا میٹر گیس استعمال والے…

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ کم ہو گئے ہیں، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز…

فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف

موسمیاتی تبدیلیاں اور فضائی آلودگی ہمارے سیارے کو لاحق 2 بڑے خطرات ہیں اور دنیا بھر ان کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف کرائے…

ملک بھر میں بجلی 1 روپے 15 پیسے مہنگی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق اضافہ مالی سال دو ہزار تئیس چوبیس کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق صارفین جنوری،…

پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف…

اسلام آباد (ذیشان میر سے) پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف کروا دیا،نہ ماننے پر چوری،و دیگر مقدمات درج کرنے کے لیے درخواستیں دیدیں ،معلومات کے مطابق ایک سینیئر صحافی ،ظ،نے…

 انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے…

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے,اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا…