Trending
- WinSpirit Online casino Australia: Discover the Greatest Game Variety
- Minors will most likely not play at this internet casino less than any facts
- Huge Mondial Casino Versus Yukon Silver Casino – Battle of Incentives
- The past solution to gain cash is because of Fortunate Tiger Gambling enterprise competitions
- الطاف احمد بٹ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
- 25 beste neue Angeschlossen Casinos via Startguthaben frei Einzahlung zu handen das Anno 2025
- Die Parte der Wettanforderungen bei dem 4 Euronen Bonus frei Einzahlung
- Genau so wie male gegenseitig Gewinne nicht mehr da einen thirty Freispielen lohnen lasst
- Kriterien � Daran erkennt das einen brauchbaren Kasino 200% Vermittlungsprovision
- Kostenloser Vermittlungsgebuhr je das Moglich Casino � ten Euroletten With no Abschlagzahlung Maklercourtage
Browsing Category
کاروبار
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ برقرار
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گرنےکا سلسلہ نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 282 روپے 37 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ آج 16 پیسےکم ہوا ہے۔
ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری…
پنجاب حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا اعلان
نگراں وزیر تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی بھی نئے کاروبار کے لیے 15 روز میں این او سی ملے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
ملکملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 429 روپے کی…
اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی
سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔
اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے اور فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے ہیں۔
0.9 ہیکٹا میٹر گیس استعمال والے…
انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔
عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ کم ہو گئے ہیں، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز…
فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف
موسمیاتی تبدیلیاں اور فضائی آلودگی ہمارے سیارے کو لاحق 2 بڑے خطرات ہیں اور دنیا بھر ان کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف کرائے…
ملک بھر میں بجلی 1 روپے 15 پیسے مہنگی
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق اضافہ مالی سال دو ہزار تئیس چوبیس کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نیپرا کے مطابق صارفین جنوری،…
پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف…
اسلام آباد (ذیشان میر سے) پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف کروا دیا،نہ ماننے پر چوری،و دیگر مقدمات درج کرنے کے لیے درخواستیں دیدیں ،معلومات کے مطابق ایک سینیئر صحافی ،ظ،نے…
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی۔
گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے…