Browsing Category

کاروبار

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے,اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا…

آر ڈی اے ٹاسک فورس کی غیر قانونی سب ڈویژنز و تعمیرات کے خلاف بھر پورکارروائیاں جاری ہیں

آر ڈی اے ٹاسک فورس کی غیر قانونی سب ڈویژنز و تعمیرات کے خلاف بھر پورکارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم گلشن آباد میں غیر قانونی سب ڈویژن کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی: ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی ٹاسک فورس…

اسلام پولیس نے AAA ایسوسی ایٹس کے خلاف دو مقدمات اور درج کر لئے ! پولیس کو شہزاد کیانی کی تلاش

‏بریکنگ نیوز ‏دو شہریوں سے مالیاتی فراڈ کے جرم میں ⁦‪@AaaAssociates‬⁩ کے MD لفٹیننٹ کرنل (ر) شہزاد علی کیانی خلاف ⁦‪@ICT_Police‬⁩ تھانہ کوہسار میں دفعہ 489F کے تحت دو مقدمات درج ‏ملزم کرنل کیانی روپوش ‏واضع رہے AAA Associates کے…

بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی,نوٹیفکیشن جاری

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن…

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر  15 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔

سیٹیں سرکاری فائدے غیر سرکاری مزے ہی مزے کون بجائے گا سرکاری لینڈ

سونے کی کان سی ڈی اے انفورسمنٹ میں  افیسرز کی موجیں ایکوائر لینڈ پر قبضہ مافیا سے مل کر ال لیگل سوسائٹیز بنانے کے ماہر سی ڈی اے ، ڈی سی سردار آصف نے_ چیئر مین سی ڈی اے کی ہدایت پر فرائض منصبی کو خوب نبھایا ہمراہ تحصیلدار مرزا سعید اختر و…

نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی

کراچی: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی…

سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی…