Browsing Category

کاروبار

انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستاہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی(زورآور نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار…

موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت متاثر کیا ہے,عالمی بینک

عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو کو موسمیاتی تبدیلیوں اور اسموگ سے خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت متاثر کیا ہے ، پاکستان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 2658 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے۔ پی آئی اے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز ٹیکس کی عدم…

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے…

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ

اسلام آباد: بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے میں پاکستان میں کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ دیکھا گیا، ملک میں کاروباری اعتماد منفی اٹھارہ فیصد ہے جو گزشتہ سروے میں منفی پچیس فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز انویسٹرزچیمبرآف کامرس…

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 3 ارب ڈالرز کے…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر نے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔