Browsing Category

کاروبار

پی ڈی ایم حکومت کے دوران جی ڈی پی0.17 تک گھٹ گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سابقہ حکومت میں مالی سال 2023 کے دوران پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) 0.29 فیصد اضافے کے بجائے 0.17 فیصد تک گھٹ گئی، جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت میں مالی سال 2022 کے…

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،سنگ میل عبور

کراچی (زورآور نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تاریخی سنگ میل عبور کرنے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 606 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 61 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس نے پہلی بار 60 ہزار کی حد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تیزی کی وجہ یو اے ای سے اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پاکستان اسٹاک…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں  آج  پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ  سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52  پیسے پر بند ہوا ہے

عالمی بینک نے پاکستان کے 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے، دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال…

آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے معاملے میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے حکام سے ملاقاتیں کرے گی اس ٹیم کا قرض پروگرام کی قسط سے کوئی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ 943 روپے کے اضافے کے بعد 24…

ہم صنعت بند نہیں کرنا چاہتے، مگر ہمیں اس کے لیے مجبور کیا جا رہا, صدر کراچی چیمبر ہے

کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد شیخ کا کہنا ہے کہ ہم صنعت بند نہیں کرنا چاہتے، مگر ہمیں اس کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ افتخار احمد شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں پالیسی فیصلے مذاکرات کے ذریعے طے پاتے ہیں، ہم بھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے…

سونے کی قیمتوں میں بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں  بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر اضافے سے  2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب  مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی ہفتے…

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کرلی

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ملک کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان کا وفد بھی چین کا دورہ کرےگا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق  وژن پاکستان کے تحت برآمدات 100 ارب…