Browsing Category

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور

کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورسنگ میل عبور کرلیا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 317 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار700 پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس اضافہ کے…

پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

ریاض: پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام عبدالصمد کے ساتھ ریاض میں…

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی، اس سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین دن تک اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت…

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر

نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں۔ کراچی میں دی فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ نگراں حکومت کا کام معیشت میں…

آج کاروبار کے آغاز ڈالر میں چند پیسے سستا

آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر…

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ایک اور بڑی پیش رفت

اسلام آباد : پاکستان اور بین الاقومی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں شرح سود سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں  1 ہزار روپے کا اضافہ

سونا فی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 12a ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10…

سٹاک ایکسچینج 100انڈیکس پر 788پوائنٹ کا تاریخی آضافہ

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔10نومبر کو بتایا گیا تھا کہ قرض پروگرام کے پہلے جائزے میں حکومت پاکستان اور…