Browsing Category

کاروبار

نگران حکومت کا غریب پر بڑا حملہ، پیٹرول 26فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے مزید مہنگا کر دیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی…

روپیہ مستحکم ڈالر کا زوال بتدریج شروع

کراچی(زور آور نیوز) پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈالر انٹر بینک میں 298 روپے 60 پیسے…

چین، ایشیائی کھیلوں کے ذریعے یی وو سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ

 چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا انعقاد قریب آ تے ہی ملک کے چھوٹی مصنوعات کے مرکز یی وو سے 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے یی وو…

پاکستان کو رواں سال عالمی بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم…

آئیسکو مارکیٹوں میں بجلی کے نظام کو جدید خطوط پر ترقی دینے کی کوشش کرے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد (عثمان مانگٹ ) مارکیٹوں میں بجلی کی کھلی اور لٹکتی ہوئی تاریں ہر وقت دکانداروں کیلئے خطرے کا باعث ہوتی ہیں جبکہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں پلازہ مالکان کے ساتھ ساتھ دکانداروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہو جاتا…

امریکی معاونت سے پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے پاکستان میں چار کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے…

ریاستہائے متحدہ امریکہ نے آج اسلام آباد میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی جانب سے منعقدکی جانے والی " پاکستان میں سرمایہ کاری کریں" کانفرنس میں اعلان کیا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکیوں کی حوصلہ افزائی کی…

قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ

7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں چینیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی…

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا۔ آج بھی کاروبار کے دوران…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں آرمی چیف کی شرکت بھی متوقع ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں چاروں صوبائی…

وزیر خزانہ کا خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر زور

خزانے کی وزیر شمشاد اختر نے ملک میں استعداد کار،پیداوار اور مجموعی محاصل بڑھانے کیلئے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ان تاثرات کا اظہار اسلام آباد میں نجکاری کے بارے میں کابینہ…