Browsing Category

کاروبار

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی ضرورت پوری کرنے کیلئے بینکوں کو ایکسچینج کمپنیز قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا کم ازکم سرمایہ 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی

بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں زبردست…

بڑھتی مہنگائی کے باعث چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہو گئی

چینی، دودھ اور  پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے  چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی ہے۔کراچی میں مہنگائی کی وجہ سے چائے کے ہوٹلوں پر عوام کا رش کم ہوگیا ہے۔ہوٹل مالکان کا کہنا ہےکہ چینی مہنگی ہونے سے 60  روپے والا چائےکا کپ 70 روپےکا…

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سعودی عرب اور روس کی جانب سے اس سال کے آخر تک رضاکارانہ طور پر پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتیں  دو فیصد بڑھ کر نومبر کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو…

خصوصی سرمایہ سہولت کونسل کی تاجر برادری کو سرمایہ کاری لانے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے تاجر برادری کو ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ یقین دہانی آج کراچی میں کاروباری برادری اور معاشی ماہرین کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے زیر اہتمام ایک جامع…

مشکلات سے بچانے کیلئے چھوٹی فار میسیز کو ٹیئر ون ریٹیلرز کٹیگری سے نکالا جائے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد (عثمان مانگٹ ) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر طارق سعید کی قیادت میں ایک وفد نے اسلام اباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کی اور ان کو اپنے شعبے کے اہم مسائل سے آگاہ کیا اور ان…

افغان کرنسی پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی۔ورلڈ بینک کے افغانستان کی…

کوئٹہ اور پشاور میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری سکور کر ڈالی

حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ ایک…

اسلام آباد چیمبر اور انٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے جدید ترین ایکسپو سینٹر کے…

اسلام آباد (عثمان مانگٹ سے ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے وفاقی دارالحکومت میں جدید ترین ایکسپو سینٹر کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ آئی سی سی آئی…

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری…