Browsing Category

کاروبار

اسلام آباد چیمبر اور انٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے جدید ترین ایکسپو سینٹر کے…

اسلام آباد (عثمان مانگٹ سے ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور انٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے وفاقی دارالحکومت میں جدید ترین ایکسپو سینٹر کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ آئی سی سی آئی…

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ معیشت کیلئے تباہ کن ہو گا۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ایک وفد کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا دورہ کیا اور کاروبار و معیشت کو درپیش مسائل پر ان کے عہدیداران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر…

پیٹرول 14.91 روپے، ڈیزل 18.44 روپے مہنگا

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ فناس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں بڑھتی…

سٹاک مارکیٹ روپے کی بے قدری کی وجہ سے مسلسل مندی کاشکار

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج سمیں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح…

…پشاور ہائیکورٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کیس

نوٹ: مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں پشاور (شمشاد مانگٹ) پشاور ہائیکورٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ13ستمبر تک اگر ٹی ایم او چارسدہ اور سوسائٹی انتطامیہ نے مکمل ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کیا…

نئی حکومت اور منہ زور مہنگائی

پہلے تویہ خبر آئی تھی کہ نگراں وزیراعظم کے حلف اٹھاتے ہی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے 50 پیسے سے لے کر 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے، پاکستان میں حکومت چاہے منتخب ہو یا نگران، وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے…

بحری شپ فرانس میں ایک پروقار تقریب میں شمع انٹرنیشنل کی بیسیوں سالگرہ منائی گئی اورکیک کاٹاگیا

شمع انٹرنیشنل کے صارفین قابل قدراورقابل تحسین ہیں: سردارظہوراقبال پاکستان بزنس فورم فرانس کے چیئرمین سردار ظہوراقبال کے ہردلعزیز کاروباری ادارہ" شمع انٹر نیشنل" کی بیسویں سا لگرہ کے سلسلہ میں بحری شپ فرانس میں ایک رنگا رنگ اور پروقار تقریب…

کراچی(زور آور نیوز)پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 301 روپے 10 پیسے پر…

ڈالر کی اونچی اڑان برقرار،300سے تجاوز کر گیا

کراچی(زور آور نیوز)امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 25…