Browsing Category

کاروبار

ڈالر تمام ریکارڈ توڑ گیا،تاریخ کی بلند ترین سطع پر پہنچ گیا

لاہور(زور آور نیوز)امریکی ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی بے قدری برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز…

ڈالر نے روپے کی درگت بنا دی،مہنگائی عروج پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی…

حکومت کے جاتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہزار پوائنٹس کا آضافہ

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس…

روپیہ کو ڈالر نے مسلسل رگڑا دیدیا،288روپے دس پیسے میں فروخت

لاہور(زور آور نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287.91…

سی ڈی اے مزدور یونین

پریس ریلیز اسلام آباد(زورآور)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4 میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز…

سٹاک مارکیٹ چھ سال بعد بلند ترین سطع پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا اور 49 ہزار پوائنٹس کی…

جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 12.68 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان میں اشیا کی برآمدات میں مسلسل گیارہویں مہینے کمی ہوئی، جو جولائی میں سالانہ بنیادوں پر 8.6 فیصد گر کر 2 ارب 5 کروڑ ڈالر رہیں وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں…

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور ایروگرام کے نرخ 20 گرام کے…

چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا

محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے…