Browsing Category

عدالت اور جرم

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی، ڈپٹی کمانڈ رینجرز…

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی، ڈپٹی کمانڈ رینجرز،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز فاروق احمد بھٹہ، اے ڈی سی آر، اے سی و دیگر ضلعی انتظامیہ و پولیس کے افسران نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن…

طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ،آئس سمگلر،حساس ادارے کی رپورٹ

بہاولپور(زور آور نیوز)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کے حوالے سے حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق بہاولپور یونیورسٹی کیس میں مزید حقائق سامنے آرہے ہیں۔حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے…

توشہ خانہ کیس ،قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس…

الیکشن کمیشن انتخابات کرانے ذمہ دار ہے،یہ انکی آئینی ذمہ داری ہے

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ…

شہر یار آفریدی دو مرتبہ رہا ہونے کے بعد پھر سے گرفتار کر لیے گئے

راولپنڈی(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹان میں درج کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے انہیں…

انٹرا پارٹی الیکشن،چیئرمین تحریک انصاف الیکشن کمیشن پیش نہ ہوئے

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش…

گاڑی کوئی نہیں،چار بکریوں کامالک ہے،گوشواروں میں تضاد،توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن وکیل کے دلائل

اسلام آباد(زور آور نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور پی ٹی آئی…

نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کوآج ہی طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)قومی احتساب بیورونے 190 ملین پانڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم آج ساڑھے 11 بجے نیب دفتر راولپنڈی پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے زمان پارک اور بنی گالہ قیام گاہوں کی…

ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک ٹرائل کورٹ توشہ خانہ کا فیصلہ نہیں سنا سکتی

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے…

شہریار آفریدی اور انکے بھائی سمیت چار افراد کی نظربندی غیر قانونی قرار

راولپنڈی(زورآورنیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار خان آفریدی ، ان کے بھائی فرخ آفریدی، خاتون رہنما نادیہ حسین اور شاہ جہاں کی نظر بندی غیر قانونی قرار دے کر چاروں کی رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی…