Browsing Category

عدالت اور جرم

عسکری ٹاور توڑ پھوڑ ۔۔مسرت جمشید،جمشید چیمہ اور اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری

لاہور(سپیشل رپورٹر) عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ سمیت 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت میں استدعا کی

توہین الیکشن کمیشن ،فواد چوہدری کی سماعت چھ جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ای سی پی نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی

بشریٰ بی بی کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور)سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ و سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سابق خاتون اول کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات

چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظور

لاہور(وقائع نگار)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ایف آئی اے کی ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو جوڈیشل

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (وقائع نگار) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے سپریم

وکیل قتل ،عمران خان کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عمران خان کو 26 جون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے

اسد عمر،شاہ محمود قریشی،اسد قیصر کی ضمانت خارج،عدالت سے تینوں فرار

اسلام آباد( وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اسد قیصر، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی تھانہ ترنول میں درج 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت خارج کر دی،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اسد قیصر، شاہ محمود قریشی

دہشت گردی عدالت نے عمران خان سمیت 10رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں

لاہور(سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان،میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 10 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ

توہین الیکشن کمیشن،قاسم کے ابا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقائع نگار) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار

کشتی حادثہ ،مرکزی ملزم گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس نے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی سمگلر وہاڑی سے گرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق انسانی سمگلنگ اور یونان کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو وہاڑی سے گرفتار کیا گیا، ممتاز آرائیں